ایکسٹینشنز
نیچے دیے گئے بٹن سے زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں
کھاتہ رجسٹر، نقشہ الف اور ریکارڈ ویب سائٹ کے لیے تیار کردہ کروم ایکسٹینشنز — یہیں سے ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے دوستوں سے شیئر کریں۔
نیچے دیے گئے بٹن سے زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں
دوستوں کے لیے آسان رہنمائی — صرف ایک بار کرنا ہے
chrome://extensions کھولیں۔جی ہاں! پٹوار ٹولز کی تمام ایکسٹینشنز پٹواری دوستوں کے لیے بالکل مفت ہیں۔
یہ کروم ایکسٹینشنز ہیں، اس لیے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کے کروم براؤزر میں چلتی ہیں۔ موبائل کے کروم میں ایکسٹینشن انسٹال نہیں ہوتی۔
زپ فائل کو Extract کریں، پھر کروم میں chrome://extensions کھول کر Developer mode آن کریں اور Load unpacked سے فولڈر منتخب کریں۔ مکمل طریقہ اوپر گائیڈ میں دیا گیا ہے۔
پہلے کروم سے پرانی ایکسٹینشن Remove کریں، پھر نئی ورژن اسی طریقے سے انسٹال کریں۔
جی ہاں۔ یہ ایکسٹینشنز آپ کا ڈیٹا کہیں باہر نہیں بھیجتیں — تمام کام آپ کے اپنے براؤزر میں ہوتا ہے۔
اس سائٹ کے پیچھے کون ہے
📍 تلہ گنگ
میں پٹواری دوستوں کے کام آسان بنانے کے لیے مفت ڈیجیٹل ٹولز بناتا ہوں — کھاتہ رجسٹر ایکسٹینشن، نقشہ الف اور خوبصورت ویب سائٹ جیسے ٹولز اسی سلسلے کی کڑی ہیں۔ کوئی سوال ہو یا نئی ایکسٹینشن چاہیے ہو تو واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
واٹس ایپ پر رابطہ کریںآپ کی رائے ہمارے لیے قیمتی ہے
آپ کی رائے واٹس ایپ کے ذریعے براہِ راست موصول ہوگی۔