پرائیویسی پالیسی
- کون سا ڈیٹا اکٹھا ہوتا ہے؟
یہ سائٹ آپ کا کوئی ذاتی ڈیٹا (نام، فون نمبر وغیرہ) خودکار طور پر محفوظ نہیں کرتی۔ وزٹر کاؤنٹر صرف وزٹ کی تعداد گنتا ہے۔
- گوگل ایڈسنس اور کوکیز
اس سائٹ پر گوگل ایڈسنس کے اشتہارات دکھائے جاتے ہیں۔ گوگل آپ کے براؤزر میں کوکیز استعمال کر کے آپ کی دلچسپی کے مطابق اشتہارات دکھا سکتا ہے۔ آپ اپنے براؤزر کی سیٹنگ سے کوکیز بند کر سکتے ہیں، یا گوگل کی اشتہاری سیٹنگ سے ذاتی نوعیت کے اشتہارات بند کر سکتے ہیں۔
- تیسرے فریق کے لنکس
رائے والا فارم آپ کو واٹس ایپ پر لے جاتا ہے — وہاں واٹس ایپ کی اپنی پرائیویسی پالیسی لاگو ہوگی۔
- رابطہ
پرائیویسی سے متعلق کسی سوال کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 0306-5151191
واپس ہوم پیج پر